☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16238
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16238
حدیث نمبر: 16238 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " إنْ سَكَتَتْ وَرَضِيَتْ ؛ فَقَدْ سَلَّمَتْ , وَإِنْ كَرِهَتْ وَمَغْضَبَتْ ؛ لَمْ تُنْكَحْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر وہ خاموش رہے اور راضی رہے تو گویا اس نے مان لیا اور اگر وہ ناپسند کرے اور اظہارِ ناگواری کرے تو اس کا نکاح نہیں کرایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16742، ترقيم محمد عوامة 16238)
پچھلی حدیث → (16237) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16239)