حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، وَجَرِيرٌ، كلاهما، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْيَتِيمَةِ إذَا زُوِّجَتْ، قَالَ:" فَإِنْ سَكَتَتْ أَوْ بَكَتْ فَهُوَ رِضَاهَا , وَإِنْ كَرِهَتْ لَمْ تَزَوَّجْ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر یتیم لڑکی کی شادی کرائی گئی، اگر وہ خاموش رہی یا رو پڑی تو یہ اس کی رضا ہے، اگر اس نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تو اس کی شادی نہ کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16743، ترقيم محمد عوامة 16239)