☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16239
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16239
حدیث نمبر: 16239 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، وَجَرِيرٌ، كلاهما، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْيَتِيمَةِ إذَا زُوِّجَتْ، قَالَ:" فَإِنْ سَكَتَتْ أَوْ بَكَتْ فَهُوَ رِضَاهَا , وَإِنْ كَرِهَتْ لَمْ تَزَوَّجْ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر یتیم لڑکی کی شادی کرائی گئی، اگر وہ خاموش رہی یا رو پڑی تو یہ اس کی رضا ہے، اگر اس نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تو اس کی شادی نہ کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16743]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16743، ترقيم محمد عوامة 16239)
پچھلی حدیث → (16238) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16240)