☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16216
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16216
حدیث نمبر: 16216 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" إنَّ الْبَغَايَا اللَّاتِي يُنْكِحْنَ أَنْفُسَهُنَّ بِغَيْرِ بَيِّنَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ فاحشہ عورتیں وہ ہوتی ہیں جو بغیر گواہی کے اپنا نکاح کرلیتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16720، ترقيم محمد عوامة 16216)
پچھلی حدیث → (16215) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16217)