عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، ابْنِ أبي مُلَيْكَةَ ، أَبِي عَمْرٍو ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ ابْنِ أبي مُلَيْكَةَ ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَى عَائِشَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تُسْتَأْمَرُ النِّسَاءُ فِي أَبْضَاعِهِنَّ" , قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إنَّهُنَّ يَسْتَحْيِينَ , قَالَ:" الْأَيِّمُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا , وَالْبِكْرُ تُسْتَأْمَرُ ؛ فَسُكَاتُهَا إقْرَارُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شادی کرانے سے پہلے عورتوں سے اجازت طلب کی جائے گی۔ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! وہ اس بات سے حیاء کریں گی! حضور 5 نے فرمایا کہ بیوہ اپنے نفس کی زیادہ حق دار ہے، باکرہ سے اجازت طلب کی جائے گی اور اس کی خاموشی ہی اس کا اقرار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16721، ترقيم محمد عوامة 16217)