☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16211
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16211
حدیث نمبر: 16211 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ أَمَتَهَا , فَإِذَا أَعْتَقَتْهَا لَمْ تُزَوِّجْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عورت اپنی باندی کی شادی کر اسکتی ہے، جب وہ اسے آزاد کردے تو اس کی شادی نہیں کراسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16715، ترقيم محمد عوامة 16211)
پچھلی حدیث → (16210) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16212)