☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16198
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16198
حدیث نمبر: 16198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُصْعَبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُوسَى بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، فَقَالَ: " يَجُوزُ فِي الْمَرْأَةِ تَزْوِيجٌ بِغَيْرِ وَلِيٍّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مصعب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت موسیٰ بن عبد اللہ بن یزید سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ بغیر ولی کے عورت کی شادی کرانا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16699، ترقيم محمد عوامة 16198)
پچھلی حدیث → (16197) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16199)