حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ،" عَنِ امْرَأَةٍ تُزَوَّجُ بِغَيْرِ وَلِيٍّ فَقَالَ: إنْ كَانَ كُفُؤًا جَازَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے سوال کیا کہ کیا عورت بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کرسکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر خاوند بیوی کا کفوء ہو تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16700، ترقيم محمد عوامة 16199)