☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 16195
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 16195
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " تَزَوَّجَتِ امْرَأَةٌ بِغَيْرِ وَلِيٍّ وَلَا بَيِّنَةٍ فَكُتِبَ إِلَى عُمَرَ، فَكَتَبَ أَنْ تُجْلَدَ مِائَةً , وَكَتَبَ إلَى الْأَمْصَارِ:" أَيُّمَا امْرَأَةٍ تَزَوَّجَتْ بِغَيْرِ وَلِيٍّ ؛ فَهِيَ بِمَنْزِلَةِ الزَّانِيَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے ولی کی اجازت اور گواہی کے بغیر نکاح کیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف اس بارے میں خط لکھا گیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جواب میں لکھا کہ اسے سو کوڑے مارے جائیں گے۔ پھر آپ نے سب شہروں میں خط لکھا کہ جس عورت نے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا تو وہ زانیہ کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16696، ترقيم محمد عوامة 16195)
الحديث السابق → (16194) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (16196)