حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ،، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَزِيرَةِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ: أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَهَا وَلِيٌّ هُوَ أَدْنَى مِنْهُ بِدُرُوبِ الرُّومِ , فَرَدَّ عُمَرُ النِّكَاحَ وَقَالَ: الْوَلِيُّ، وَإِلَّا فَالسُّلْطَانُ"
Translation: اردو ترجمہ
اہل جزیرہ کے ایک آدمی کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کسی عورت کی شادی کرائی جبکہ اس مرد کے علاوہ اس کا کوئی اور قریب کا ولی بھی تھا۔ حضرت عمر بن عبدا لعزیز رحمہ اللہ نے اس نکاح کو مسترد کردیا اور فرمایا کہ پہلا حق ولی کا ہے پھر سلطان کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16697، ترقيم محمد عوامة 16196)