حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " إذَا نَكَحَتِ الْمَرْأَةُ بِغَيْرِ وَلِيٍّ , ثُمَّ أَجَازَ الْوَلِيُّ ؛ جَازَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ولی کی اجازت کے بغیر کسی عورت کا نکاح کرایا گیا، پھر ولی نے اجازت دے دی تو اس کا نکاح ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16695، ترقيم محمد عوامة 16194)