☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16193
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16193
حدیث نمبر: 16193 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُصْعَبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ، عَنِ " امْرَأَةٍ تَزَوَّجَتْ بِغَيْرِ وَلِيٍّ فَسَكَتَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مصعب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرسکتی ہے؟ وہ خاموش رہے۔ میں نے حضرت سالم بن ابی الجعد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16693، ترقيم محمد عوامة 16193)
پچھلی حدیث → (16192) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16194)