☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16161
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16161
حدیث نمبر: 16161 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو أُسَامَةَ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَزَوَّجُوا النِّسَاءَ فَإِنَّهُنَّ يَأْتِينَكُمْ بِالْمَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورتوں سے نکاح کروکیون کہ ان کی وجہ سے تمہیں مال ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16659]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16659، ترقيم محمد عوامة 16161)
پچھلی حدیث → (16160) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16162)