☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16158
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16158
حدیث نمبر: 16158 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ،، قَالَ: قَالَ لِي طَاوُسٌ:" لَتَنْكِحَنَّ أَوْ لَأَقُولَنَّ لَكَ مَا قَالَ عُمَرُ لِأَبِي الزَّوَائِدِ: مَا يَمْنَعُكَ مِنَ النِّكَاحِ إلَّا عَجْزٌ أَوْ فُجُورٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے مجھ سے فرمایا کہ یا تو نکاح کرلو ورنہ میں تمہیں وہی بات کہوں گا جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ابو الزوائد سے کہی تھی کہ تمہیں نکاح سے یا تو کمزوری نے روکا ہے یا بدکاری نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16656، ترقيم محمد عوامة 16158)
پچھلی حدیث → (16157) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16159)