عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ،، قَالَ: قَالَ لِي طَاوُسٌ:" لَتَنْكِحَنَّ أَوْ لَأَقُولَنَّ لَكَ مَا قَالَ عُمَرُ لِأَبِي الزَّوَائِدِ: مَا يَمْنَعُكَ مِنَ النِّكَاحِ إلَّا عَجْزٌ أَوْ فُجُورٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے مجھ سے فرمایا کہ یا تو نکاح کرلو ورنہ میں تمہیں وہی بات کہوں گا جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ابو الزوائد سے کہی تھی کہ تمہیں نکاح سے یا تو کمزوری نے روکا ہے یا بدکاری نے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16656، ترقيم محمد عوامة 16158)