☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16114
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16114
حدیث نمبر: 16114 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ كَانَ يَسْتَقْرِضُ وَيَحُجُّ , فَقِيلَ لَهُ: تَسْتَقْرِضُ وَتَحُجُّ؟ فَقَالَ:" إنَّ الْحَجَّ أَقْضَى لِلدَّيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن المنکدر نے قرضہ لے کر حج کیا، آپ سے دریافت کیا گیا کہ آپ نے قرضہ لے کر حج کیا؟ آپ نے فرمایا حج کی ادائیگی کی وجہ سے دیون کی ادائیگی بہت جلد ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16611، ترقيم محمد عوامة 16114)
پچھلی حدیث → (16113) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16115)