☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی قرضہ مانگ کر حج کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کوئی قرضہ مانگ کر حج کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 16113 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَسْأَلُ عَنِ الرَّجُلِ يَسْتَقْرِضُ وَيَحُجُّ؟ قَالَ:" يَسْتَرْزِقُ اللَّهَ وَلَا يَحُجُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفی سے دریافت کیا گیا اگر کوئی شخص قرضہ طلب کر کے حج کرے تو یہ کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ اللہ سے رزق کی دعا کرے گا اور حج نہ کرے گا۔ (یعنی جب رزق میں برکت ہو اور اپنے پیسے ہوں تب حج کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16610، ترقيم محمد عوامة 16113)
حدیث نمبر: 16114 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ كَانَ يَسْتَقْرِضُ وَيَحُجُّ , فَقِيلَ لَهُ: تَسْتَقْرِضُ وَتَحُجُّ؟ فَقَالَ:" إنَّ الْحَجَّ أَقْضَى لِلدَّيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن المنکدر نے قرضہ لے کر حج کیا، آپ سے دریافت کیا گیا کہ آپ نے قرضہ لے کر حج کیا؟ آپ نے فرمایا حج کی ادائیگی کی وجہ سے دیون کی ادائیگی بہت جلد ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16611، ترقيم محمد عوامة 16114)
حدیث نمبر: 16115 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ سُوقَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، قَالَ: " الْحَجُّ أَقْضَى لِلدَّيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن المنکدر فرماتے ہیں کہ حج کی ادائیگی کی وجہ سے دیون کی ادائیگی بہت جلد ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16612، ترقيم محمد عوامة 16115)