ابْنَ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى يَسْأَلُ عَنِ الرَّجُلِ يَسْتَقْرِضُ وَيَحُجُّ؟ قَالَ:" يَسْتَرْزِقُ اللَّهَ وَلَا يَحُجُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفی سے دریافت کیا گیا اگر کوئی شخص قرضہ طلب کر کے حج کرے تو یہ کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ اللہ سے رزق کی دعا کرے گا اور حج نہ کرے گا۔ (یعنی جب رزق میں برکت ہو اور اپنے پیسے ہوں تب حج کرے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16610، ترقيم محمد عوامة 16113)