حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّهُ كَانَ يَسْتَقْرِضُ وَيَحُجُّ , فَقِيلَ لَهُ: تَسْتَقْرِضُ وَتَحُجُّ؟ فَقَالَ:" إنَّ الْحَجَّ أَقْضَى لِلدَّيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن المنکدر نے قرضہ لے کر حج کیا، آپ سے دریافت کیا گیا کہ آپ نے قرضہ لے کر حج کیا؟ آپ نے فرمایا حج کی ادائیگی کی وجہ سے دیون کی ادائیگی بہت جلد ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16611]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16611، ترقيم محمد عوامة 16114)