☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16105
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16105
حدیث نمبر: 16105 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ وَبِيَدِهِ سَعَفَةٌ وَهُوَ يَطْرُدُ بِهَا حَمَامَ مَكَّةَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دیکھا آپ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی اور آپ اس میں سے مکہ مکرمہ کے کبوتروں کو دور کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16602، ترقيم محمد عوامة 16105)
پچھلی حدیث → (16104) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16106)