حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " رَآنِي عَطَاءٌ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَأَنَا أَطُوفُ حَوْلَ الْمَقَامِ فَنَهَوْنِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کر رہا تھا حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد نے مجھے دیکھا اور مجھے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16601، ترقيم محمد عوامة 16104)