☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 16104 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: " رَآنِي عَطَاءٌ، وَطَاوُسٌ، وَمُجَاهِدٌ، وَأَنَا أَطُوفُ حَوْلَ الْمَقَامِ فَنَهَوْنِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کر رہا تھا حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد نے مجھے دیکھا اور مجھے منع فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16601، ترقيم محمد عوامة 16104)