☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ڈوانا، دور کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← ڈوانا، دور کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16105 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ وَبِيَدِهِ سَعَفَةٌ وَهُوَ يَطْرُدُ بِهَا حَمَامَ مَكَّةَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دیکھا آپ کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی اور آپ اس میں سے مکہ مکرمہ کے کبوتروں کو دور کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16602، ترقيم محمد عوامة 16105)
حدیث نمبر: 16106 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مِسْمَارٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَطَاءً فَذَكَرَ نَحْوَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن مسمار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16603، ترقيم محمد عوامة 16106)