☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16089
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16089
حدیث نمبر: 16089 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ شَبِيبًا " يَأْخُذُ مَا وَقَعَ مِنْ كِسْوَةِ الْكَعْبَةِ فَيَضَعُهَا فِي الْفُقَرَاءِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے شیبہ کو دیکھا کہ غلاف کعبہ کا جو کپڑا نیچے گرگیا ہے اس کو اٹھا کر فقراء میں تقسیم کر رہا ہے، حضرت سفیان نے فرمایا: فقراء سے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب دینا ہی ان کو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16582، ترقيم محمد عوامة 16089)
پچھلی حدیث → (16088) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16090)