حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ شَبِيبًا " يَأْخُذُ مَا وَقَعَ مِنْ كِسْوَةِ الْكَعْبَةِ فَيَضَعُهَا فِي الْفُقَرَاءِ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے شیبہ کو دیکھا کہ غلاف کعبہ کا جو کپڑا نیچے گرگیا ہے اس کو اٹھا کر فقراء میں تقسیم کر رہا ہے، حضرت سفیان نے فرمایا: فقراء سے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب دینا ہی ان کو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16582، ترقيم محمد عوامة 16089)