☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تمتع کا نام تمتع کیوں رکھا گیا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← تمتع کا نام تمتع کیوں رکھا گیا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16088 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إنَّمَا سُمِّيَتِ الْمُتْعَةَ لِأَنَّهُمْ كَانُوا يَتَمَتَّعُونَ مِنَ النِّسَاءِ وَالثِّيَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا تمتع اس لیے رکھا گیا کیونکہ لوگ اس میں عورتوں اور کپڑوں سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16581، ترقيم محمد عوامة 16088)
حدیث نمبر: 16089 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ شَبِيبًا " يَأْخُذُ مَا وَقَعَ مِنْ كِسْوَةِ الْكَعْبَةِ فَيَضَعُهَا فِي الْفُقَرَاءِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے شیبہ کو دیکھا کہ غلاف کعبہ کا جو کپڑا نیچے گرگیا ہے اس کو اٹھا کر فقراء میں تقسیم کر رہا ہے، حضرت سفیان نے فرمایا: فقراء سے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے جب دینا ہی ان کو ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16582، ترقيم محمد عوامة 16089)