حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إنَّمَا سُمِّيَتِ الْمُتْعَةَ لِأَنَّهُمْ كَانُوا يَتَمَتَّعُونَ مِنَ النِّسَاءِ وَالثِّيَابِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا تمتع اس لیے رکھا گیا کیونکہ لوگ اس میں عورتوں اور کپڑوں سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16581، ترقيم محمد عوامة 16088)