☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16088
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16088
حدیث نمبر: 16088 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إنَّمَا سُمِّيَتِ الْمُتْعَةَ لِأَنَّهُمْ كَانُوا يَتَمَتَّعُونَ مِنَ النِّسَاءِ وَالثِّيَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کا تمتع اس لیے رکھا گیا کیونکہ لوگ اس میں عورتوں اور کپڑوں سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16581، ترقيم محمد عوامة 16088)
پچھلی حدیث → (16087) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16089)