☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16087
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16087
حدیث نمبر: 16087 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " الطَّوَافُ بِالْبَيْتِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنَ الْخُرُوجِ إلَى الْعُمْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ طواف کرنا عمرہ کے لیے نکلنے سے زیادہ میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16580، ترقيم محمد عوامة 16087)
پچھلی حدیث → (16086) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16088)