حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، قَالَ: نا عَمْرُو بْنُ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ , أَنَّهُ قَالَ: " طَوَافُكَ بِالْبَيْتِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ سَفَرِكَ إلَى الْمَدِينَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک بیت اللہ کا طواف کرنا مدینہ منورہ کا سفر کرنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16579، ترقيم محمد عوامة 16086)