☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16085
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16085
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَسْلَمَ الْمُنْقِرِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " أَخْرُجُ إلَى الْمَدِينَةِ أَمْ أُهِلُّ بِعُمْرَةٍ مِنْ مِيقَاتِ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلامُ؟ قَالَ: طَوَافُكَ بِالْبَيْتِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ سَفَرِكَ إلَى الْمَدِينَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسلم المنقری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کہا: کیا میں مدینہ جاؤں تاکہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میقات سے عمرہ کے لیے احرام باندھوں؟ آپ نے فرمایا بیت اللہ کا طواف کرنا میرے نزدیک مدینہ منورہ کی طرف سفر کرنے سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16578، ترقيم محمد عوامة 16085)
← Previous Hadith (16084) Back to Bab Next Hadith → (16086)