☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16085
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16085
حدیث نمبر: 16085 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَسْلَمَ الْمُنْقِرِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " أَخْرُجُ إلَى الْمَدِينَةِ أَمْ أُهِلُّ بِعُمْرَةٍ مِنْ مِيقَاتِ النَّبِيِّ عَلَيْهِ السَّلامُ؟ قَالَ: طَوَافُكَ بِالْبَيْتِ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ سَفَرِكَ إلَى الْمَدِينَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسلم المنقری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کہا: کیا میں مدینہ جاؤں تاکہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میقات سے عمرہ کے لیے احرام باندھوں؟ آپ نے فرمایا بیت اللہ کا طواف کرنا میرے نزدیک مدینہ منورہ کی طرف سفر کرنے سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16578، ترقيم محمد عوامة 16085)
پچھلی حدیث → (16084) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16086)