☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16038
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16038
حدیث نمبر: 16038 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا طَافَ بِالْبَيْتِ ثَمَانِيَةَ أَشْوَاطٍ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر طواف کے آٹھ چکر لگا لیے جائیں تو (بھی) دو رکعتیں ادا کی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16529، ترقيم محمد عوامة 16038)
پچھلی حدیث → (16037) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16039)