☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16037
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16037
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، قَالَا فِي الرَّجُلِ طَافَ ثَمَانِيَةَ أَشْوَاطٍ , قَالَ:" إنْ ذَكَرَهَا قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ طَافَ سِتَّةَ أَطْوَافٍ وَصَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ , وَإِذَا ذَكَرَ بَعْدَ مَا يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ طَافَ سِتَّةَ أَطْوَافٍ ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ , وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَعْتَدَّ بِذَلِكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طواف میں آٹھ چکر لگا لے اور اس کو دو رکعتیں ادا کرنے سے قبل ہی یاد آجائے تو وہ ایک طواف اور کرے جس میں چھ چکر لگائے اور اس کے بعد پھر چار رکعتیں ادا کرے اور اگر اس کو دو رکعتیں ادا کرنے کے بعد یاد آئے تو پھر طواف کے چھ چکر اور لگائے اور دو رکعتیں اور ادا کرے اور اگر چاہے تو ان کو شمار نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16528، ترقيم محمد عوامة 16037)
← Previous Hadith (16036) Back to Bab Next Hadith → (16038)