حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إسْمَاعِيلَ السُّلَمِيِّ، قَالَ: سُئِلَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنِ الثَّمَرِ لِلْمُحْرِمِ؟ فَقَالَ: وَمَا بَأْسُهُ؟ قَالَ: فِيهِ الدَّوَابُ , قَالَ: فَكُلِ الثَّمَرَ وَلَا تَأْكُلِ الدَّوَابَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا محرم کے لیے کھجور کھانا کیسا ہے؟ آپ نے دریافت فرمایا اس میں کون سی حرج والی بات ہے؟ فرمایا اس میں مکھی ہے، آپ نے فرمایا کھجور کو کھالو اور مکھی کو مت کھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16530، ترقيم محمد عوامة 16039)