☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16033
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16033
حدیث نمبر: 16033 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ کسی شخص کے لیے یہ نہیں ہے کہ وہ حج کے لیے احرام باندھنے کے بعد اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے، سوائے ان لوگوں کے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16524، ترقيم محمد عوامة 16033)
پچھلی حدیث → (16032) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16034)