☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15891
حدیث نمبر: 15891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، قَالَ: رَأَيْتُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ " يُوضِعُ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاذ ابو العلائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو وادی محسّر میں تیز چلتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16373، ترقيم محمد عوامة 15891)
پچھلی حدیث → (15890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15892)