☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15879
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15879
حدیث نمبر: 15879 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ سورة الحج آية 25، قَالَ:" خَلْقُ اللَّهِ فِيهِ سَوَاءٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب قرآن پاک کی آیت { سَوَآئَ نِ الْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس میں سب کو برابر پیدا فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16359، ترقيم محمد عوامة 15879)
پچھلی حدیث → (15878) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15880)