حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحُرِّ بْنِ صَيَّاحٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر جوں مار دے؟ آپ نے فرمایا روٹی کا ٹکڑا یا مٹھی بھر کھانا صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16357، ترقيم محمد عوامة 15878)