حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ سورة الحج آية 25، قَالَ:" الْبَادِي الَّذِي يَجِيءُ مِنَ الْحَجِّ وَالْمُقِيمُونَ سَوَاءٌ فِي الْمَنَازِلِ، يَنْزِلُونَ حَيْثُ شَاءُوا لَا يَخْرُجُ رَجُلٌ مِنْ بَيْتِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط اللہ تعالیٰ کے ارشاد { سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ البادی سے وہ شخص ہے جو حج کے لیے آئے اور مقیمین مرتبہ میں برابر ہیں، جہاں چاہیں اتریں گے، کوئی آدمی اپنے گھر سے نہیں نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16361، ترقيم محمد عوامة 15881)