☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 15879 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ سورة الحج آية 25، قَالَ:" خَلْقُ اللَّهِ فِيهِ سَوَاءٌ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب قرآن پاک کی آیت { سَوَآئَ نِ الْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اس میں سب کو برابر پیدا فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16359، ترقيم محمد عوامة 15879)
حدیث نمبر: 15880 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: أَهْلُ مَكَّةَ وَغَيْرُهُمْ فِي الْمَنَازِلِ سَوَاءٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ والے اور دوسرے لوگ مرتبہ میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16360، ترقيم محمد عوامة 15880)
حدیث نمبر: 15881 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ سَابِطٍ سَوَاءً الْعَاكِفُ فِيهِ وَالْبَادِ سورة الحج آية 25، قَالَ:" الْبَادِي الَّذِي يَجِيءُ مِنَ الْحَجِّ وَالْمُقِيمُونَ سَوَاءٌ فِي الْمَنَازِلِ، يَنْزِلُونَ حَيْثُ شَاءُوا لَا يَخْرُجُ رَجُلٌ مِنْ بَيْتِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط اللہ تعالیٰ کے ارشاد { سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ البادی سے وہ شخص ہے جو حج کے لیے آئے اور مقیمین مرتبہ میں برابر ہیں، جہاں چاہیں اتریں گے، کوئی آدمی اپنے گھر سے نہیں نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16361]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16361، ترقيم محمد عوامة 15881)
حدیث نمبر: 15882 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ:" النَّاسُ فِي الْبَيْتِ سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بیت اللہ میں تمام لوگ برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16362، ترقيم محمد عوامة 15882)
حدیث نمبر: 15883 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" أَهْلُهُ وَغَيْرُهُ فِيهِمْ سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ اور باہر والے کعبہ میں سب برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16363]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16363، ترقيم محمد عوامة 15883)