☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15854
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15854
حدیث نمبر: 15854 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " لَا يَدْخُلُ مَكَّةَ فِي حَجٍّ وَلَا عُمْرَةٍ حَتَّى يَغْتَسِلَ بِذِي طُوًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حج یا عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہوتے جب تک ذو طوی (مقام) پر غسل نہ فرما لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16332، ترقيم محمد عوامة 15854)
پچھلی حدیث → (15853) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15855)