☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 15851 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " اغْتَسَلَ حِينَ دَخَلَ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16329، ترقيم محمد عوامة 15851)
حدیث نمبر: 15852 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " الْغُسْلُ يَوْمَ دُخُولِ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کے دن غسل کرنا (مستحب) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16330، ترقيم محمد عوامة 15852)
حدیث نمبر: 15853 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ عَلْقَمَةُ وَالْأَسْوَدُ وَأَصْحَابُنَا إذَا انْتَهَوْا إلَى بِئْرِ مَيْمُونٍ اغْتَسَلُوا مِنْهَا , وَلَبِسُوا أَحْسَنَ ثِيَابِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ‘ حضرت اسود اور ہمارے دیگر اصحاب جب بئر میمون کے پاس پہنچتے تو اس میں غسل فرماتے اور اچھے کپڑے پہن لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16331، ترقيم محمد عوامة 15853)
حدیث نمبر: 15854 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " لَا يَدْخُلُ مَكَّةَ فِي حَجٍّ وَلَا عُمْرَةٍ حَتَّى يَغْتَسِلَ بِذِي طُوًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حج یا عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہوتے جب تک ذو طوی (مقام) پر غسل نہ فرما لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16332، ترقيم محمد عوامة 15854)
حدیث نمبر: 15855 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَغْتَسِلُ إذَا دَخَلَ مَكَّةَ وَيَأْمُرُهُمْ بِذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا ارادہ فرماتے تو غسل فرماتے اور دوسروں کو بھی اس کا حکم فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16333]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16333، ترقيم محمد عوامة 15855)