حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ عَلْقَمَةُ وَالْأَسْوَدُ وَأَصْحَابُنَا إذَا انْتَهَوْا إلَى بِئْرِ مَيْمُونٍ اغْتَسَلُوا مِنْهَا , وَلَبِسُوا أَحْسَنَ ثِيَابِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ‘ حضرت اسود اور ہمارے دیگر اصحاب جب بئر میمون کے پاس پہنچتے تو اس میں غسل فرماتے اور اچھے کپڑے پہن لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16331، ترقيم محمد عوامة 15853)