☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15758
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15758
حدیث نمبر: 15758 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ الْبَيْتَ " فَقَامَ فَدَعَا ثُمَّ اسْتَلَمَ الْبَيْتَ ثُمَّ خَرَجَ , وَلَمْ يُصَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن محمد بن الحنفیہ کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا، آپ کھڑے ہوئے اور دعا فرمائی اور پھر کعبہ کو چوم کر باہر آگئے اور آپ نے اندر نماز ادا نہیں فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16228، ترقيم محمد عوامة 15758)
پچھلی حدیث → (15757) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15759)