حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، في الْمُحْرِمِ أَشَارَ إلَى صَيْدٍ فَأَصَابَهُ مُحْرِمٌ , قَالَا:" عَلَيْهِ الْجَزَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر شکار کی طرف اشارہ کرے اور اس کو محرم شکار کرے تو اس اشارہ کرنے والے پر بھی جزاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16229، ترقيم محمد عوامة 15759)