حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ الْبَيْتَ " فَقَامَ فَدَعَا ثُمَّ اسْتَلَمَ الْبَيْتَ ثُمَّ خَرَجَ , وَلَمْ يُصَلِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن محمد بن الحنفیہ کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا، آپ کھڑے ہوئے اور دعا فرمائی اور پھر کعبہ کو چوم کر باہر آگئے اور آپ نے اندر نماز ادا نہیں فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16228، ترقيم محمد عوامة 15758)