☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15735
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15735
حدیث نمبر: 15735 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، عَطَاءٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَتَزَوَّدُهَا إلَى الْمَدِينَةِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں قربانی کے گوشت کو مدینہ منورہ تک زاد راہ بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16203، ترقيم محمد عوامة 15735)
پچھلی حدیث → (15734) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15736)