وكِيعٌ ، الْبَخْتَرِيِّ بْنِ الْمُخْتَارِ ، ابْنِ مُغَفَّلٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنِ الْبَخْتَرِيِّ بْنِ الْمُخْتَارِ ، عَنِ ابْنِ مُغَفَّلٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ فَكُلُوا وَتَزَوَّدُوا فِي أَسْفَارِكُمْ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو معقل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے تم لوگوں کو قربانی کا گوشت (زخیرہ کرنے سے) منع کیا تھا، پس (اب) تم اس کو کھاؤ اور اپنے سفروں میں اس کو زاد راہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16202، ترقيم محمد عوامة 15734)