☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الحج← في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 15730 مصنف ابن أبي شيبة
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " كُنَّا نَبْلُغُ الْمَدِينَةَ بِلُحُومِ الْأَضَاحِيِّ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ قربانی کا گوشت کھاتے کھاتے مدینہ منورہ پہنچ جایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16197، ترقيم محمد عوامة 15730)
حديث رقم: 15731 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ مُسْهِرٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: كُنَّا لَا نَأْكُلُ مِنَ الْبُدْنِ إلَّا أَيَّامَ مِنًى , فَرَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" كُلُوا وَتَزَوَّدُوا" فَأَكَلْنَا وَتَزَوَّدْنَا ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ قربانی کا گوشت ایام منیٰ کے علاوہ نہیں کھاتے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اجازت دے دی اور ارشاد فرمایا: اس کو کھاؤ اور زاد راہ بناؤ، پس ہم کھاتے تھے اور زاد راہ بناتے تھے، راوی فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے یہ صرف ھدی تمتع کے متعلق حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں میں تو اس کو تمام ھدیوں (قربانیوں) کے متعلق سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16198، ترقيم محمد عوامة 15731)
حديث رقم: 15732 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ لَا يَأْكُلُ فَوْقَ ثَلَاثٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما تین دن سے زیادہ نہ کھاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16200، ترقيم محمد عوامة 15732)
حديث رقم: 15733 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَلِيٍّ ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا يَأْكُلُ أَحَدُكُمْ مِنْ أُضْحِيَّتِهِ فَوْقَ ثَلَاثٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ نہ کھائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16201، ترقيم محمد عوامة 15733)
حديث رقم: 15734 مصنف ابن أبي شيبة
وكِيعٌ ، الْبَخْتَرِيِّ بْنِ الْمُخْتَارِ ، ابْنِ مُغَفَّلٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ ، عَنِ الْبَخْتَرِيِّ بْنِ الْمُخْتَارِ ، عَنِ ابْنِ مُغَفَّلٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كُنْتُ نَهَيْتُكُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ فَكُلُوا وَتَزَوَّدُوا فِي أَسْفَارِكُمْ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو معقل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے تم لوگوں کو قربانی کا گوشت (زخیرہ کرنے سے) منع کیا تھا، پس (اب) تم اس کو کھاؤ اور اپنے سفروں میں اس کو زاد راہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16202، ترقيم محمد عوامة 15734)
حديث رقم: 15735 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، عَطَاءٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَتَزَوَّدُهَا إلَى الْمَدِينَةِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں قربانی کے گوشت کو مدینہ منورہ تک زاد راہ بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16203، ترقيم محمد عوامة 15735)
حديث رقم: 15736 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَهْبِطُ بِهَا الْأَمْصَارَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ اس گوشت کے ساتھ مختلف شہروں میں اترا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16204، ترقيم محمد عوامة 15736)
حديث رقم: 15737 مصنف ابن أبي شيبة
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أَنَسٍ , قَالَ: " كُنَّا نَذْبَحُ مَا شَاءَ اللَّهُ مِنْ أَضَاحِينَا , وَنَأْكُلُ بَقِيَّتَهَا بِالْبَصْرَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو اللہ تعالیٰ چاہتا ہم لوگ اس کی قربانی کرتے اور ہم اس کو بصرہ پہنچنے تک کھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16205، ترقيم محمد عوامة 15737)